0
Thursday 23 Dec 2021 10:36

امریکا نے افغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کر دی

امریکا نے افغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کر دی
اسلام ٹائمز۔ امریکی وزارت خزانہ نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کر دی۔ افغانستان میں فعال غیر سرکاری فلاحی اداروں کو فنڈ کی فراہمی کے لئے خصوصی لائسنسز جاری کیے جا رہے ہیں۔ ان لائسنز کے ذریعے افغانستان میں کام کرنے والے فلاحی اداروں کو رقوم کی منتقلی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 969872
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش