0
Monday 27 Dec 2021 13:27

نواز شریف کے ریلیف کا منصوبہ لندن اور رائیونڈ میں تیار ہو رہا ہے، حسان خاور

نواز شریف کے ریلیف کا منصوبہ لندن اور رائیونڈ میں تیار ہو رہا ہے، حسان خاور
اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام محکمے بہترین کارکردگی دکھانے کے پابند ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ناقص کارکردگی پر تمام اتھاریٹز کی سرزنش کی ہے۔ حسان خاور کا کہنا تھا کہ کریمنل جسٹس ریفارمز پر تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے، خیبر پختونخواہ بلدیاتی الیکشن پر کسی ایک نے بھی اعتراض نہیں اٹھایا۔ انہوں نے اپوزیشن پر بھی کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی واپسی پر ایسے بات ہو رہی ہے جیسے وہ ورلڈکپ جیت کر آرہے ہیں، جبکہ نواز شریف کا راستہ کوٹ لکھپت جیل ہے۔
خبر کا کوڈ : 970530
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش