0
Wednesday 29 Dec 2021 00:08

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے پر حکومت نے ان کے ضامن شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ‏وفاقی حکومت نے میاں نواز شریف کی وطن واپسی نہ ہونے پر شہباز شریف کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت اس ضمن میں لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرے گی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی ضمانت دی تھی، نواز شریف کے واپس نہ آنے پر شہباز شریف کے خلاف کارروائی کی درخواست دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 970847
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش