QR CodeQR Code

پشاور، جماعت اسلامی کے بلدیاتی امیدواروں کے اعزاز میں ظہرانہ

2 Jan 2022 00:30

اس موقع پر جماعت اسلامی کے نائب امیر عنایت اللہ خان، صوبائی سیکرٹری جنرل عبدالواسع اور ہارون الرشید بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سینیٹر مشتاق احمد خان نے شرکائے اجلاس سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان کی جانب سے المرکز الاسلامی پشاور میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحصیل چیئرمین اور سٹی میئر شپ کا انتخاب لڑنے امیدواران کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا، اس موقع پر جماعت اسلامی کے نائب امیر عنایت اللہ خان، صوبائی سیکرٹری جنرل عبدالواسع اور ہارون الرشید بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سینیٹر مشتاق احمد خان نے شرکائے اجلاس سے خطاب کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 971543

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/971543/پشاور-جماعت-اسلامی-کے-بلدیاتی-امیدواروں-اعزاز-میں-ظہرانہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org