QR CodeQR Code

ایران نے قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر دی

9 Jan 2022 12:49

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ پابندیاں سردار قاسم سلیمانی کے ناحق قتل اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکی چیئرمین جوائنٹ چیف آف آرمی سٹاف جنرل مارک ملی، سابق مشیر قومی سلامتی رابرٹ اوبرائن سمیت 51 افراد پر ایران نے پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی میں شامل زیادہ تر افراد کا تعلق امریکی فوج سے ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ پابندیاں سردار قاسم سلیمانی کے ناحق قتل اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 972686

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/972686/ایران-نے-قاسم-سلیمانی-کے-قتل-میں-ملوث-امریکی-عہدیداروں-پر-پابندی-عائد-کر-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org