0
Sunday 9 Jan 2022 12:49

ایران نے قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر دی

ایران نے قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر دی
اسلام ٹائمز۔ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکی چیئرمین جوائنٹ چیف آف آرمی سٹاف جنرل مارک ملی، سابق مشیر قومی سلامتی رابرٹ اوبرائن سمیت 51 افراد پر ایران نے پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی میں شامل زیادہ تر افراد کا تعلق امریکی فوج سے ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ پابندیاں سردار قاسم سلیمانی کے ناحق قتل اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 972686
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش