0
Monday 10 Jan 2022 00:10

خیبر پولیس کی بڑی کارروائی، 100 کلوگرام چرس برآمد

خیبر پولیس کی بڑی کارروائی، 100 کلوگرام چرس برآمد
اسلام ٹائمز۔ ضلع خیبر پولیس نے تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر چوک میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق باڑہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر شلوبر چوک میں منشیات کے خلاف کارروائی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 100 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 
خبر کا کوڈ : 972753
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش