0
Tuesday 11 Jan 2022 00:18

وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شریں مزاری کا کورونا وائرس کے لیے لیا گیا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا۔ خیال رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دوسری بار کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس سے قبل گذشتہ سال مارچ میں عارف علوی کورونا کا شکار ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 972941
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش