QR CodeQR Code

احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ پروگرام فیز تھری کا آغاز

12 Jan 2022 09:35

پنجاب یونیورسٹی نے مستحق طلبہ سے ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ پروگرام فیز تھری کیلئے مستحق طلبہ آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کو احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ پروگرام فیز تھری کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت مستحق طلباء کو فیس اور اضافی رقم بھی فراہم کی جاتی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی نے مستحق طلبہ سے ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ پروگرام فیز تھری کیلئے مستحق طلبہ آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔ مستحق طلبہ معلومات سے متعلق پرفارما متعلقہ شعبے میں جمع کرائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 973123

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/973123/احساس-انڈر-گریجوایٹ-سکالرشپ-پروگرام-فیز-تھری-کا-ا-غاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org