0
Wednesday 12 Jan 2022 09:35

احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ پروگرام فیز تھری کا آغاز

احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ پروگرام فیز تھری کا آغاز
اسلام ٹائمز۔ پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کو احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ پروگرام فیز تھری کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت مستحق طلباء کو فیس اور اضافی رقم بھی فراہم کی جاتی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی نے مستحق طلبہ سے ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ پروگرام فیز تھری کیلئے مستحق طلبہ آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔ مستحق طلبہ معلومات سے متعلق پرفارما متعلقہ شعبے میں جمع کرائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 973123
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش