QR CodeQR Code

کوئٹہ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز گذشتہ تین مہینوں سے بند

15 Jan 2022 23:46

سرکاری ہسپتال میں سروسز نہ ہونے کے باعث غریبوں کو نجی اور مہنگے ہسپتالوں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ینگ ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مسائل تاحال حل نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور دیگر سروسز تین مہینے سے بند ہیں۔ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے مریض نجی ہسپتالوں کا رخ کرنے اور مہنگا علاج کرانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 973812

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/973812/کوئٹہ-سرکاری-ہسپتالوں-کی-او-پی-ڈیز-گذشتہ-تین-مہینوں-سے-بند

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org