0
Saturday 15 Jan 2022 23:46

کوئٹہ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز گذشتہ تین مہینوں سے بند

کوئٹہ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز گذشتہ تین مہینوں سے بند
اسلام ٹائمز۔ ینگ ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مسائل تاحال حل نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور دیگر سروسز تین مہینے سے بند ہیں۔ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے مریض نجی ہسپتالوں کا رخ کرنے اور مہنگا علاج کرانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 973812
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش