0
Monday 17 Jan 2022 19:55

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث حادثہ، خاتون اور بچے زخمی

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث حادثہ، خاتون اور بچے زخمی
اسلام ٹائمز۔ گیس لیکج دھماکے سے بلوچستان صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں خاتون اور بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب روڈ زمیندار گلی میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ثناء بی بی، بتول، راحیل اور محب شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جھلسنے والے افراد کو بی ایم سی برن یونٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 974111
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش