QR CodeQR Code

ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

18 Jan 2022 01:24

انٹر بینک مارکیٹ میں گھٹتی ہوئی ڈیمانڈ کے باعث پیر کو ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ہوا، جس سے ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین سطح کیساتھ 176 روپے سے بھی نیچے آگئی۔


اسلام ٹائمز۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں گھٹتی ہوئی ڈیمانڈ کے باعث پیر کو ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ہوا، جس سے ڈالر کی قدر دو ماہ کی کم ترین سطح کے ساتھ 176 روپے سے بھی نیچے آگئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 15 پیسے کی کمی سے 175.91 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 178 روپے پر مستحکم رہی۔


خبر کا کوڈ: 974157

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/974157/ڈالر-کی-قدر-دو-ماہ-کم-ترین-سطح-پر-ا-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org