QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں ایک ہی دن میں اومیکرون کے 33 نئے مریض سامنے آگئے

18 Jan 2022 23:10

رپورٹ کے مطابق 6 پشاور، 6 نوشہرہ، اور 21 مالاکنڈ سے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ متاثرہ افراد میں 18 مرد اور 15 خواتین شامل ہیں جن کی عمریں 20 سے 60 کے درمیان ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں ایک ہی دن میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے 33 نئے مریض سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز میں اومیکرون کے نئے 33 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی ریفرنس لیب نے نئے کیسز کی تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق 6 پشاور، 6 نوشہرہ، اور 21 مالاکنڈ سے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ متاثرہ افراد میں 18 مرد اور 15 خواتین شامل ہیں جن کی عمریں 20 سے 60 کے درمیان ہیں۔


خبر کا کوڈ: 974335

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/974335/خیبر-پختونخوا-میں-ایک-ہی-دن-اومیکرون-کے-33-نئے-مریض-سامنے-آگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org