QR CodeQR Code

کراچی میں داعش کے نیٹ ورک کا اہم دہشتگرد عبدالغنی گرفتار

19 Jan 2022 22:36

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد عبدالغنی نادرن بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا، عبدالغنی عرف ابو منصور سے بم بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے، دہشتگرد شہر میں بڑی کارروائی کیلئے آیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے نیٹ ورک کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ داعش کا اہم دہشت گرد عبدالغنی نادرن بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ عبدالغنی عرف ابو منصور سے بم بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد شہر میں بڑی کارروائی کے لئے آیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 974536

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/974536/کراچی-میں-داعش-کے-نیٹ-ورک-کا-اہم-دہشتگرد-عبدالغنی-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org