0
Wednesday 19 Jan 2022 22:36

کراچی میں داعش کے نیٹ ورک کا اہم دہشتگرد عبدالغنی گرفتار

کراچی میں داعش کے نیٹ ورک کا اہم دہشتگرد عبدالغنی گرفتار
اسلام ٹائمز۔ کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے نیٹ ورک کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ داعش کا اہم دہشت گرد عبدالغنی نادرن بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ عبدالغنی عرف ابو منصور سے بم بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد شہر میں بڑی کارروائی کے لئے آیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 974536
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش