QR CodeQR Code

کوئٹہ، حکومت کا کورونا کیسز زیادہ ہونے کی صورت میں انڈور ڈائننگ پر پابندی کا فیصلہ

21 Jan 2022 21:22

انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ کسی ضلع میں کورونا وائرس کے 10 فیصد سے زیادہ مثبت کیسز سامنے آئیں، تو انڈور ڈائننگ پر فوری طور پر مکمل پابندی لگا دی جائے۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے کی روشنی میں اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اگر بلوچستان کے کسی ضلع میں کورونا وائرس کے 10 فیصد سے زیادہ مثبت کیسز سامنے آئیں، تو اس ضلع میں تمام ہوٹلز اور ریسٹورانٹس پر انڈور ڈائننگ پر فوری طور پر مکمل پابندی لگا دی جائے۔ اس فیصلے کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 974875

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/974875/کوئٹہ-حکومت-کا-کورونا-کیسز-زیادہ-ہونے-کی-صورت-میں-انڈور-ڈائننگ-پر-پابندی-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org