0
Saturday 22 Jan 2022 10:27

داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے، معظم انصاری

داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے، معظم انصاری
اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے کیونکہ اس کا کوئی ایک مرکز اور کوئی ایک لیڈر نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا کہ داعش خراسان گروپ کے لوگوں کو غیرفعال کیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اس گروپ کے لوگوں کو مکمل ختم نہیں کیا جا سکا ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 974956
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش