?>?> ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے گلگت میں مظاہرہ - اسلام ٹائمز
0
Saturday 22 Jan 2022 22:47

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے گلگت میں مظاہرہ

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے گلگت میں مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں صدارتی نظام کے قیام کیلئے گلگت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ پاکستان عوامی لیگ کی جانب سے ریلی پریس کلب گلگت تک نکالی گئی جس کی قیادت عوامی لیگ کے صدر خالد حسین نے کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پارلیمانی نظام میں چند لوگوں کو نوازا جاتا ہے، ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کی بنیادی وجہ پارلیمانی نظام ہے، اسی نظام کی وجہ سے ملک کے 85 فیصد غریب طبقہ متاثر ہو رہا ہے، چونکہ یہ نظام فیل ہو چکا ہے اس لیے ضروری ہے کہ ملک میں صدارتی نظام نافذ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 975092
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش