0
Sunday 23 Jan 2022 22:54

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام پاراچنار میں سنو ہائیکنگ

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیراہتمام پاراچنار میں سنو ہائیکنگ
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نوجوان پاراچنار کے پہاڑوں سے کراچی کے ساحلوں اور گلگت بلتستان کی چوٹیوں سے لیکر کوئٹہ کی وادی تک ملک، ملت اور مذہب کی خدمت اور نوجوانوں کی تربیت میں پیش پیش رہتے ہیں۔ ان نوجوانوں کو نہ موسم کی سختیوں کی پروا ہے نہ ہی دنیا کی رنگینیوں کی، بلکہ یہ نوجوان اپنے مشن میں ثابت قدم ہیں۔ آئی ایس او پشاور ڈویژن کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام پارا چنار کے سیاحتی مقام میکئے میں سنو ہائیکنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرکزی چیف اسکاؤٹس سید غیور نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ سید غیور نقوی نے امامیہ اسکاوٹس کو سنو ہائیکنگ کی اہمیت اور مختلف سکیلز سیکھائے، پروگرام میں پاراچنار بھر سے اراکین آئی ایس او شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 975227
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش