0
Wednesday 26 Jan 2022 19:36

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ٹیسٹ کے بعد مراد علی شاہ کو واپس وزیراعلی ہاؤس لے جایا گیا۔ دوسری جانب ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ اپنے گھر پر ہیں اور خیریت سے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 975718
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش