QR CodeQR Code

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

26 Jan 2022 19:36

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیا گیا، اسپتال میں ٹیسٹ کے بعد مراد علی شاہ کو واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لے جایا گیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ اپنے گھر پر ہیں اور خیریت سے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ٹیسٹ کے بعد مراد علی شاہ کو واپس وزیراعلی ہاؤس لے جایا گیا۔ دوسری جانب ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ اپنے گھر پر ہیں اور خیریت سے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 975718

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/975718/وزیراعلی-سندھ-مراد-علی-شاہ-دل-کی-تکلیف-کے-باعث-اسپتال-منتقل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org