QR CodeQR Code

جعفرآباد، سرکاری پرائمری اسکول کی چھت گرگئی، بچے محفوظ

27 Jan 2022 18:15

اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ گورنمنٹ پرائمری اسکول مانجھی میں پیش آیا ہے۔ جب یہ واقعہ پیش آیا تب بچے کلاسوں کے بجائے اسمبلی میں موجود تھے۔ اسی لئے تمام بچے محفوظ رہیں۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقہ جعفرآباد کی تحصیل مانجھی پور کے سرکاری پرائمری اسکول کی چھت گرگئی۔ بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ اطلاعات کے مطابق اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ گورنمنٹ پرائمری اسکول مانجھی میں پیش آیا ہے۔ جب یہ واقعہ پیش آیا تب بچے کلاسوں کے بجائے اسمبلی میں موجود تھے۔ اسی لئے تمام بچے محفوظ رہیں۔ اس سے قبل بھی بلوچستان میں ایسے واقعات پیش آئے ہیں، مگر انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے خاص اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 975878

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/975878/جعفرآباد-سرکاری-پرائمری-اسکول-کی-چھت-گرگئی-بچے-محفوظ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org