QR CodeQR Code

کوئٹہ، کورونا وائرس کے 56 نئے کیسز رپورٹ

27 Jan 2022 21:02

محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیا کوارڈینیٹر ڈاکٹر وسیم بیگ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 831 ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 56 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں کورونا وائرس کے 56 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیا کوارڈینیٹر ڈاکٹر وسیم بیگ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 831 ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 56 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اسکے ساتھ ہی صوبے میں کورونا وائرس کی پھیلاؤ کی شرح 6.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ اب تک بلوچستان میں کورونا وائرس سے جانبحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 367 بتائی جارہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 975893

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/975893/کوئٹہ-کورونا-وائرس-کے-56-نئے-کیسز-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org