QR CodeQR Code

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جانبحق، 2 زخمی

28 Jan 2022 19:21

شہر کے اہم اور مصروف ترین سڑک سریاب روڈ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ نامعلوم شرپسند عناصر کی فائرنگ سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 4 افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شہر کے اہم اور مصروف ترین سڑک سریاب روڈ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں باپ بیٹے سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ اسکے علاوہ دو راہگیروں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 976037

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/976037/کوئٹہ-نامعلوم-افراد-کی-فائرنگ-سے-4-جانبحق-2-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org