QR CodeQR Code

اہلکاروں پر حملے ناقابل قبول ہیں، علماء و مذہبی اکابرین

29 Jan 2022 10:40

علماء اور مذہبی اکابرین نے کیچ اور قبائلی علاقوں میں فورسز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔


اسلام ٹائمز۔ تمام مسالک کے علماء اور مذہبی اکابرین نے متفقہ طور پر سکیورٹی اہلکاروں پر حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ علماء اور مذہبی اکابرین نے کیچ اور قبائلی علاقوں میں فورسز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔ علماء اور اکابرین کا کہنا تھا کہ دشمن پاکستان کی سلامتی اور استحکام سے کھیلنا چاہتا ہے، باہمی اتحاد سے دشمن کی چالوں کو ناکام بنائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 976119

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/976119/اہلکاروں-پر-حملے-ناقابل-قبول-ہیں-علماء-مذہبی-اکابرین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org