QR CodeQR Code

اسرائیل کے کسی بھی شہر پر حملے کی صلاحیت رکھتے ہیں،سیدحسن نصراللہ

15 Aug 2009 09:42

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان یا حزب اللہ کے گوریلوں پر حملہ کیا تو تل ابیب پر جوابی حملہ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات لبنان اسرائیل جنگ کے تین سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی،سید حسن نصراللہ نے کہا کہ


بیروت:حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان یا حزب اللہ کے گوریلوں پر حملہ کیا تو تل ابیب پر جوابی حملہ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات لبنان اسرائیل جنگ کے تین سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی،سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے حالیہ دھمکیاں لبنان پر حملے کی منصوبہ بندی کی تیاری نہیں۔بلکہ ان دھمکیوں کا مقصد نوجوانوں کو حزب اللہ میں شمولیت سے روکنے کی ایک نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے۔ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ حزب اللہ اب اسرائیل کے کسی بھی شہر پر حملے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔


خبر کا کوڈ: 9825

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/9825/اسرائیل-کے-کسی-بھی-شہر-پر-حملے-کی-صلاحیت-رکھتے-ہیں-سیدحسن-نصراللہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org