QR CodeQR Code

محکمہ داخلہ نے 131 سکیورٹی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

18 May 2022 14:16

ذرائع کے مطابق بین کی گئی کمپنیوں میں سے 10 کمپنیوں نے عائد کیا گیا جرمانہ ادا کرکے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ نے پرائیویٹ سکیورٹی کمپنیوں کو اپنے ملازمین کو ٹریننگ کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ملازمین کو تنخواہین نہ دینے اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنیوالے پرائیویٹ سکیورٹی کمپنیوں کیخلاف محکمہ داخلہ نے کمر کس لی۔ محکہ داخلہ نے قواعد و ضوابط پر عمل نہ کرنیوالی 131 سکیورٹی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور انہیں کام سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بین کی گئی کمپنیوں میں سے 10 کمپنیوں نے عائد کیا گیا جرمانہ ادا کرکے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ نے پرائیویٹ سکیورٹی کمپنیوں کو اپنے ملازمین کو ٹریننگ کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 994855

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/994855/محکمہ-داخلہ-نے-131-سکیورٹی-کمپنیوں-پر-پابندی-لگا-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org