QR CodeQR Code

پاراچنار، مرکزی امام بارگاہ میں درس اخلاق کا انعقاد

20 May 2022 01:01

علامہ سید شجاع حسین الحسینی اور علامہ اخلاق حسین شریعتی نے درس دیا، اس موقع پر انہوں نے نفس، اخلاقیات اور مختلف گناہوں سے بچنے اور دور جدید میں معاشرے کے سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔ 


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں مرکزی امام بارگاہ ( جرگہ ہال) میں درس اخلاق کا پروگرام منعقد ہوا، جس میں علماء کرام، سیکرٹری انجمن حسینیہ بمعہ اراکین، علمدار فیڈریشن، اور پاسدار صدر بمعہ اراکین سمیت دیگر لوگوں نے شرکت کی۔ شرکاء کو علامہ سید شجاع حسین الحسینی اور علامہ اخلاق حسین شریعتی نے درس دیا، اس موقع پر انہوں نے نفس، اخلاقیات اور مختلف گناہوں سے بچنے اور دور جدید میں معاشرے کے سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔ 


خبر کا کوڈ: 995113

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/995113/پاراچنار-مرکزی-امام-بارگاہ-میں-درس-اخلاق-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org