QR CodeQR Code

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

25 May 2022 09:20

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا قافلہ گزشتہ روز گلگت میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں پر مشتمل قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ خالد خورشید کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا قافلہ گزشتہ روز گلگت میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوا تھا۔ گلگت سے روانہ ہونے والے قافلے میں جگلوٹ، چلاس سے بھی کارکن شامل ہو گئے ہیں۔ قافلہ اس وقت اسلام آباد پہنچنے کے قریب ہے۔


خبر کا کوڈ: 995955

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/995955/وزیر-اعلی-گلگت-بلتستان-خالد-خورشید-کی-قیادت-میں-قافلہ-اسلام-ا-باد-جانب-رواں-دواں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org