QR CodeQR Code

بابوسر، سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

25 May 2022 09:45

ریسکیو زرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی کرولا کار بابوسر نیمت کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری۔


اسلام ٹائمز۔ پابوسر کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی کرولا کار بابوسر نیمت کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو اور مقامی انتظامیہ نے لاشوں کو اپنے آبائی گائوں روانہ کر دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 995957

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/995957/بابوسر-سیاحوں-کی-گاڑی-کو-حادثہ-5-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org