QR CodeQR Code

پی ٹی آئی رہنماوں سے اسلحہ برآمد، یہ لانگ مارچ کا بدصورت چہرہ ہے، مریم نواز

25 May 2022 11:26

لیگی رہنما نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ لانگ مارچ نہیں ریاست پاکستان پر دہشت گردی کا حملہ ہے، جبکہ لاہور پولیس نے پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداروں زبیر نیازی اور بجاش نیازی کی گاڑیوں سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف لاہور کے رہنماوں کے گاڑیوں سے اسلحہ برآمد ہونے کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ لاہور پولیس نے پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداروں زبیر نیازی اور بجاش نیازی کی گاڑیوں سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لانگ مارچ نہیں ریاست پاکستان پر دہشت گردی کا حملہ ہے، جبکہ لاہور پولیس نے پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداروں زبیر نیازی اور بجاش نیازی کی گاڑیوں سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ نام نہاد لانگ مارچ کا بدصورت چہرہ ہے اور یہ ان کے ارادے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 995978

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/995978/پی-ٹی-ا-ئی-رہنماوں-سے-اسلحہ-برا-مد-یہ-لانگ-مارچ-کا-بدصورت-چہرہ-ہے-مریم-نواز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org