0
Thursday 26 May 2022 08:48

اسلام آباد میں شرپسندوں کے فساد کی مذمت کرتا ہوں، فضل الرحمٰن

اسلام آباد میں شرپسندوں کے فساد کی مذمت کرتا ہوں، فضل الرحمٰن
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شرپسند بلوائیوں نے جو فساد برپا کیا ہے اس کی مذمت کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عدالت میں کیے وعدوں سے انحراف پر تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اپنی نگرانی اور مدعیت میں ان بلوائیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرے۔
خبر کا کوڈ : 996138
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش