0
Thursday 26 May 2022 22:57

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے باجود منہگائی پر قابو رکھنے کی کوشش کریں گے، شرجیل میمن

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے باجود منہگائی پر قابو رکھنے کی کوشش کریں گے، شرجیل میمن
اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان جاری کیا ہے۔ شرجیل میمن کا بیان میں کہنا ہے کہ پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے باجود منہگائی پر قابو رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ وزیر اطلاعات سندھ نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ مہنگائی کم کرنے کے اقدامات کرے گی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 996242
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش