QR CodeQR Code

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے باجود منہگائی پر قابو رکھنے کی کوشش کریں گے، شرجیل میمن

26 May 2022 22:57

ایک بیان میں وزیر اطلاعات سندھ نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ مہنگائی کم کرنے کے اقدامات کرے گی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان جاری کیا ہے۔ شرجیل میمن کا بیان میں کہنا ہے کہ پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے باجود منہگائی پر قابو رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ وزیر اطلاعات سندھ نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ مہنگائی کم کرنے کے اقدامات کرے گی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 996242

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/996242/پیٹرول-قیمتوں-میں-اضافے-کے-باجود-منہگائی-پر-قابو-رکھنے-کی-کوشش-کریں-گے-شرجیل-میمن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org