0
Thursday 26 May 2022 23:42

بنوں میں 4 گاڑیوں میں تصادم، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

بنوں میں 4 گاڑیوں میں تصادم، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ بنوں میں انڈس ہائی وئے پر سپینہ موڑ کے قریب چار گاڑیوں میں خوفناک تصادم میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وئے پر سپینہ موڑ کے قریب 4 گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سپینہ موڑ جو خونی موڑ سے بھی مشہور ہے جہاں ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا، جس میں ٹرالر مسافر کوچ کے اوپر گر گئی جبکہ بعد میں ایک موٹر کار اور ٹرک بھی متاثرہ ٹرالر سے ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد دم توڑ گئے۔
خبر کا کوڈ : 996254
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش