?>?> آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آتشزدگی، کئی مویشی ہلاک - اسلام ٹائمز
0
Saturday 28 May 2022 11:19

آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آتشزدگی، کئی مویشی ہلاک

آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آتشزدگی، کئی مویشی ہلاک
اسلام ٹائمز۔ سماہنی آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی جس نے قریبی گھر بھی لپیٹ میں لے لیا۔ پہاڑوں پر آگ لگنے کے باعث کئی مویشی مر گئے جب کہ فائر بریگیڈ اور مقامی افراد آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب مانسہرہ کے بٹراسی کے جنگلات میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا، اس آگ سےایک ہی خاندان کے 5 افرادجھلس کر زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 996474
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش