QR CodeQR Code

آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آتشزدگی، کئی مویشی ہلاک

28 May 2022 11:19

پہاڑوں پر آگ لگنے کے باعث کئی مویشی مر گئے جب کہ فائر بریگیڈ اور مقامی افراد آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سماہنی آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی جس نے قریبی گھر بھی لپیٹ میں لے لیا۔ پہاڑوں پر آگ لگنے کے باعث کئی مویشی مر گئے جب کہ فائر بریگیڈ اور مقامی افراد آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب مانسہرہ کے بٹراسی کے جنگلات میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا، اس آگ سےایک ہی خاندان کے 5 افرادجھلس کر زخمی ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 996474

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/996474/آزادکشمیر-کے-پہاڑی-سلسلے-میں-ا-تشزدگی-کئی-مویشی-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org