0
Saturday 28 May 2022 23:05

لیہ، شیعہ علماء کونسل کے تحصیل صدور کا انتخاب

لیہ، شیعہ علماء کونسل کے تحصیل صدور کا انتخاب
اسلام ٹائمز۔ ضلع لیہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے تحصیل صدور کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیہ میں شیعہ علماء کونسل کے تحصیل سطح پر انٹرا پارٹی الیکشن ہوگئے، مولانا عرفان حیدر صابری تحصیل لیہ کے صدر منتخب ہوئے، جبکہ تحصیل کروڑ لعل عیسن کیلئے علی رضا شاہ ایڈووکیٹ، تحصیل چوبارہ سے محمد رضوان مگسی بلا مقابلہ تحصیل صدر منتخب ہو گئے۔ اس موقع پر تینوں تحصیلوں میں اجلاسوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی آرگنائزر سمیت ضلعی مسئولین نے شرکت کی۔ 
خبر کا کوڈ : 996550
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش