0
Sunday 29 May 2022 00:52

پاراچنار، تاجر برادری کی انجمن حسینیہ کے رہنماوں کیساتھ ملاقات

پاراچنار، تاجر برادری کی انجمن حسینیہ کے رہنماوں کیساتھ ملاقات
اسلام ٹائمز۔ انجمن حسینیہ کی دعوت پر پاراچنار کی تاجر برادری نے انجمن حسینیہ کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تاجروں نے اراکین انجمن حسینیہ کے ساتھ ایک اہم نشست کی۔ نشست کے دوران مختلف امور خصوصاً مرکزی جامع مسجد کی تعمیر نو کے لیے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی۔ ڈپٹی سیکرٹری مولانا منیر حسین بمعہ اراکین نے تاجر برادری کا شکریہ ادا کیا اور اتوار کے دن چند اکٹھا کرنے کے دوران بھرپور مدد کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ : 996581
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش