1
0
Tuesday 21 Jun 2022 22:03

آئی ایس او کراچی کے تحت عارف کامل مولانا آغا جعفر نقویؒ کی مجلس برسی کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر حیدر

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام معلم اخلاق و عرفان، عارف کامل حضرت حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید آغا جعفر نقویؒ کی برسی کے موقع پر امام بارگاہ مدینۃ العلم گلشن اقبال کراچی میں خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر علامہ سید صادق رضا تقوی، علامہ علی نقی ہاشمی، جناب مصطفیٰ حیدر اور جناب غلام حسین نے خطاب کیا۔ نشست میں آغا جعفر نقویؒ کے شاگردان سمیت شرکاء کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مولانا آغا جعفر نقویؒ کی مجلس برسی کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) کے ساتھ کیا گیا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1000206
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سیدہ زینب
Pakistan
سلام۔۔۔ اچھی کاوش ہے اسلام ٹائمز کی، لیکن آغا جعفر نقوی مرحوم سے متعلق چند منٹ کی رپورٹ ناکافی ہے، ان سے متعلق کتاب شائع ہونی چاہیئے جو پی ڈی ایف، آڈیو، ویڈیو تاثرات کی شکل میں بھی نشر کی جائے۔
سیدہ زینب
ہماری پیشکش