0
Friday 24 Jun 2022 15:04

سینیئر صحافی احسن رضا کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاحسن رضا پاکستان کے سب سے بڑے انگریزی اخبار ڈیلی ڈان کیساتھ وابستہ ہیں۔ ممتاز تجزیہ کار اور سینیئر صحافی ہیں۔ خبریں گروپ آف نیوز پیپرز کے ٹی وی چینل فائیو پر بطور تجزیہ کار پروگرام بھی کرتے ہیں۔ ملکی و بین الاقوامی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ مختلف ملکی و غیر ملکی ٹی وی چینلز پر بھی اپنا تجزیہ پیش کرتے رہتے ہیں۔ "اسلام ٹائمز" نے لاہور میں ان کیساتھ پاکستان میں رجیم چینج، امریکی مداخلت، موجودہ حکومت کی گرتی ہوئی ساکھ، مہنگائی کی شرح، بلاول بھٹو زرداری کے دورہ ایران، عمران خان کے بیانیئے سمیت امریکی سازشوں کے حوالے سے گفتگو کی، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
 
خبر کا کوڈ : 1000860
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش