QR CodeQR Code

خبر جہاں 7

عراق انتخابات اور موجودہ صورتحال

27 Jun 2022 00:13

خبر جہاں بین الاقوامی امور پر تجزیات کا پروگرام ہے، جو اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر اتوار کو نشر کیا جائے گا، اس پروگرام میں اہم بین الاقوامی مسائل پر مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو ناظرین کی خدمت میں پیش کی جائے گی۔ ہمیں آپ کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔ خود بھی دیکھیں اور اپنے دوستوں کو بھی ایسے مفید پروگرامز دیکھنے کی دعوت دیں۔


ہفتہ وار خبر جہاں-07
موضوع: عراق میں الیکشن کے بعد سیاسی صورتحال
مہمانانِ گرامی
سید ناصر عباس رضوی
سید کاشف علی

اہم نکات

01.عراق میں ہونے والے الیکشن مشکوک تھے, اس کی تحقیقات ہونی چاھئیے تھیں.
02.تمام سیاسی پارٹیوں نے الیکشن کی شفافیت پر اعتراض کیا جس کی وجہ سے حکومت نہیں بن سکی.
03.مقتدیٰ الصدر نے سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کیں لیکن حریف پارٹیوں کی شدید مخالفت کی وجہ سے سمجھ چکے ہیں کہ وہ حکومت نہیں بنا سکیں گے, اب انہوں نے یہ سیاسی چال چلی ہے, اس کا نتیجہ دوبارہ الیکشن کی صورت میں ہی نکلے گا 
04.عراق کی سیاست میں سعودی عرب کا بہت ہاتھ ہے, اور سعودی عرب کے پیچھے امریکہ ہے.


خبر کا کوڈ: 1001263

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1001263/عراق-انتخابات-اور-موجودہ-صورتحال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org