QR CodeQR Code

تحریک حسینی پاراچنار کے صدر سید تجمل حسین الحسینی کا خصوصی انٹرویو

28 Jun 2022 17:09

اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں صدر تحریک حسینی پارا چنار کا کہنا تھا کہ حکومت قاتلوں سے کسی صورت مذاکرات نہ کرے، جو آئین پاکستان کے غدار ہیں اور اسی ہزار پاکستانیوں کے قاتل ہیں، انہیں حکومت معاف کرنے کا حق نہیں رکھتی، معاف فقط ورثا کرسکتے ہیں اور کوئی نہیں، پاراچنار کو ایک مرتبہ پھر فرقہ وارنہ جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس پر ادارے نوٹس لیں۔


سید تجمل حسین الحسینی تحریک حسینی پارا چنار کے صدر ہیں، کرم ایجنسی کے معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں، طالبان سے مذاکرات پر گہرے تحفظات رکھتے ہیں، آجکل ایک وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں آئے ہوئے ہیں اور کرم ایجنسی میں ہونیوالے حالات و واقعات پر اپنا موقف واضح کر رہے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ حکومت قاتلوں سے کسی صورت مذاکرات نہ کرے، جو آئین پاکستان کے غدار ہیں اور اسی ہزار پاکستانیوں کے قاتل ہیں، انہیں حکومت معاف کرنے کا حق نہیں رکھتی، معاف فقط ورثا کرسکتے ہیں اور کوئی نہیں، پاراچنار کو ایک مرتبہ پھر فرقہ وارنہ جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس پر ادارے نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز نے سید تجمل حسین الحسینی سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1001606

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1001606/تحریک-حسینی-پاراچنار-کے-صدر-سید-تجمل-حسین-الحسینی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org