QR CodeQR Code

امریکا مخالف تحریک یعنی تحریک امام حسینؑ کا تسلسل

پیغام محرم و ملکی حساس صورتحال، علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

31 Jul 2022 23:49

نواسہ رسول سید الشہداء حضرت امام حسینؑ کی تحریک کربلا کا حقیقی پیغام اور اہم ترین نکتہ کیا ہے؟ آج بھی یزیدیت اسلامی دنیا میں کیسے فعال ہے؟ عصر حاضر کی یزیدیت کے خلاف آج بھی حسینی تحریک کیسے جاری ہے؟ 1400 سال پہلے کے یزید کے ساتھ ساتھ عصر حاضر کی یزیدیت کے خلاف پیروکاران امام حسینؑ کی ذمہ داری کیا ہے؟ امریکا کیسے عصر حاضر کی یزیدیت ہے؟ کیا پاکستان سمیت دنیا بھر میں امریکا مخالف تحریک دراصل تحریک امام حسینؑ کا ہی تسلسل ہے؟ و دیگر اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور دیکھیئے اور احباب و اقارب کیساتھ شیئر بھی کیجیئے۔


علامہ سید احمد اقبال رضوی اسوقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرنجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل، مرکزی سیکرٹری تربیت سمیت مختلف تنظیمی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کے رکن بھی ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے علامہ سید احمد اقبال رضوی کیساتھ ماہ محرم الحرام، پیغام تحریک امام حسینؑ، ملکی حساس صورتحال و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکی رہائشگاہ میں مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1006995

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1006995/پیغام-محرم-ملکی-حساس-صورتحال-علامہ-سید-احمد-اقبال-رضوی-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org