QR CodeQR Code

آئی ایس او کے تحت ہزاروں بچوں نے پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا

14 Aug 2022 22:30

آئی ایس او کراچی جعفر طیار یونٹ کے تحت ہزاروں محب وطن بچوں اور بچیوں نے شاہراہِ شہدائے کربلا جعفر طیار سوسائٹی میں پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا اور ہاتوں میں پاکستانی پرچم لہرائے، جس نے ملک سے وفاداری اور حب الوطنی کا ثبوت دیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی جعفر طیار یونٹ کے تحت ہزاروں محب وطن بچوں اور بچیوں نے شاہراہِ شہدائے کربلا جعفر طیار سوسائٹی میں پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا اور ہاتوں میں پاکستانی پرچم لہرائے، جس نے ملک سے وفاداری اور حب الوطنی کا ثبوت دیا۔


خبر کا کوڈ: 1009175

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1009175/آئی-ایس-او-کے-تحت-ہزاروں-بچوں-نے-پاکستان-کا-قومی-ترانہ-پیش-کیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org