QR CodeQR Code

طالبان حکومت کا ایک سال!!

16 Aug 2022 00:51

اسلام ٹائمز: 15 اگست کے دن کابل پر طالبان اقتدار کا ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس ایک سال میں افغانستان میں کیا تبدیلیاں آئیں۔ امریکہ کے شرمناک انخلاء کے کیا نتائج سامنے آئے اور امریکہ افغانستان کیلئے کیا منصوبہ بندی رکھتا ہے، اس بارے میں تفصیلات جاننے کیلئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

15 اگست کے دن کابل پر طالبان اقتدار کا ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس ایک سال میں افغانستان میں کیا تبدیلیاں آئیں۔ امریکہ کے شرمناک انخلاء کے کیا نتائج سامنے آئے اور امریکہ افغانستان کیلئے کیا منصوبہ بندی رکھتا ہے، اس بارے میں تفصیلات جاننے کیلئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


 


خبر کا کوڈ: 1009366

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1009366/طالبان-حکومت-کا-ایک-سال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org