0
Tuesday 16 Aug 2022 00:51

طالبان حکومت کا ایک سال!!

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

15 اگست کے دن کابل پر طالبان اقتدار کا ایک سال مکمل ہوگیا۔ اس ایک سال میں افغانستان میں کیا تبدیلیاں آئیں۔ امریکہ کے شرمناک انخلاء کے کیا نتائج سامنے آئے اور امریکہ افغانستان کیلئے کیا منصوبہ بندی رکھتا ہے، اس بارے میں تفصیلات جاننے کیلئے یہ ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


 
خبر کا کوڈ : 1009366
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش