0
Wednesday 17 Aug 2022 23:35

فلسطین کے خلاف خطرناک سازش

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

اگست کے پہلے ہفتے میں غاصب اسرائیل نے ایک نئی سازش کے تحت غزہ پر اہنی جارحیت کا آغاز کیا، اس حملے کے نتیجے میں ایک بڑی تعداد میں بچے شہید اور زخمی ہوئے۔ صیہونی حکومت نے اپنی جدید فوجی مشینری سے فلسطینی مجاہدوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی، لیکن اسے منہ کی کھانا پڑی۔ اس معرکہ کے بارے مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1009720
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش